Tuesday, June 8, 2010

ورلڈ کپ 2010 : گروپ اور ٹیمیں

جنوبی افریقہ میں ہونے والے عالمی فٹ بال کپ 2010 میں کل بتیس ٹیمیں آٹھ گروپوں میں ہوں گی۔

گروپ اے

فرانس، میکسیکو، جنوبی افریقہ، یوروگوئے

گروپ بی

ارجنٹائن، یونان، نائجیریا، جنوبی کوریا

گروپ سی

الجیریا، انگلینڈ، سلوینیا، امریکہ

گروپ ڈی

آسٹریلیا، جرمنی، گھانا، سربیا

گروپ ای

کیمرون، ڈنمارک، جاپان، ہالینڈ

گروپ ایف

اٹلی، نیوزی لینڈ، پیراگوئے، سلواکیا

گروپ جی

برازیل، آئیوری کوسٹ، شمالی کوریا، پرتگال

گروپ ایچ

چلی، ہونڈوراس، سپین، سوئٹزرلینڈ

No comments:

Post a Comment