Saturday, June 12, 2010

تازہ ترین سکور

Group A
Pos.Team NameMPWDLPTs
South Africa10101
Mexico10101
Uruguay10101
France10101



انیسویں عالمی فٹبال کپ کا دوسرا میچ جو فرانس اور یوروگوئے کے درمیان جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن ہوا بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

پہلے میں جنوبی افریقہ اور میکسیکو کی ٹیمیں ایک ایک گول کر پائیں اور اس طرح میچ میچ برابر رہا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔

No comments:

Post a Comment