Wednesday, June 23, 2010

جنرل اسٹنلے مککرسٹل کے مضمون پر صدر اوباما ناراض


افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل مککرسٹل کے مضمون جس میں انہوں نے امریکی اعلی اہلکاروں اور سفیروں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا صدر اوباما نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور انھیں واپس واشنگٹن طلب کر لیا ہے۔


Sach hamesha karwa lagta he janab ;-)

No comments:

Post a Comment