بی بی سی اردو کی تحقیق کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقوں میں جنوری دو ہزار نو سے جون دو ہزار دس تک ہونے والے امریکی ڈرون حملوں میں ماضی کے مقابلے میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔اوباما انتظامیہ کے تحت ہونے والے ان حملوں میں سات سو سے زائد لوگ مارے جا چکے ہیں جن کے بارے میں حتمی طور پر یہ کہنا ناممکن ہے کہ ان میں شدت پسند یا جنگجو کتنے تھے اور عام شہری کتنے۔
Ab tu jag jao musalmanoo
ReplyDelete