Friday, July 23, 2010

’تیرے بن‘ پر پابندی، پھر سے غور کریں‘

پاکستان میں کالعدم فلم ’تیرے بن‘ کے ہیرو اور گلوکار علی ظفر نے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلم پر پابندی کے فیصلے پر ازسر نو غور کریں۔

کراچی میں جمعرات کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں کہا گیا ہے کہ محکمہ ثقافت فلم کا جائزہ لے رہا ہے۔ ’عوام کو فیصلہ کرنے دیں عوام کا فیصلہ کبھی غلط نہیں ہوسکتا‘۔

No comments:

Post a Comment