Monday, August 23, 2010

ایران نے بھی ڈرون بنا لیا

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بغیر پائلٹ کے جاسوسی کرنے اور بم گرنے والا طیارہ بنا لیا ہے۔

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے اتوار کو جہاز کی نقاب پوشائی کی۔ ایرانی ٹی وی پر ’کرار‘ نامی ڈرون کو پرواز کرتے ہوئے دکھایا گیا۔

ٹی وی پر بتایا گیا کہ یہ ڈرون ایک ہزار کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے اور اس میں پانچ سو کلوگرام وزن اٹھانے کی صلاحیت ہے۔ ڈرون ایران کی طرف سے نیا دفاعی سازو سامان بنانے کی کوشش میں تازہ ترین پیشکش ہے۔

No comments:

Post a Comment