Friday, September 24, 2010

کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی رشوت کے ذریعے حاصل کی

آسٹریلوی اخبارکے انکشاف کے مطابق بھارت نے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی رشوت کے ذریعے حاصل کی ہے۔ بھارت ہمیشہ خطے پرتسلط اور خود طاقتور ثابت کرناچاہتا ہے۔اسی مقصد کے حصول کیلئے بھارت نئی دہلی میں کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی حاصل کرنے کیلئے رشوت ستانی سے بھی گریز نہیں کیا۔

No comments:

Post a Comment