Wednesday, February 2, 2011

مصر: صدر مبارک کا اعلان مسترد، احتجاج جاری

صدر حسنی مبارک سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین نے صدر کے اس اعلان کو رد کر دیا ہے کہ وہ اگلے صدارتی انتخابات میں امیدوار نہیں ہونگے۔ انہوں نے صدر مبارک کے اقتدار سے علیحدہ نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کو صدراتی محل تک لے جانے کی دھمکی دی ہے۔

No comments:

Post a Comment