سنہ دو ہزار گیارہ کے کرکٹ ورلڈ کپ میں بدھ کو پاکستان نےگروپ اے کے میچ میں کینیا کو دو سو پانچ رن سے شکست دے دی ہے۔
سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور مڈل آرڈر کی عمدہ کارکردگی کی بدولت سات وکٹوں کے نقصان پر تین سو سترہ رن بنائے
No comments:
Post a Comment